برائے عطیات
اداره معارف القران کراچی کے لیے امدادی رقوم درج ذیل پتہ پر بھیجی جا سکتی ہیں، جس کی رسید وصولیابی کے فوراً بعد روانہ کر دی جاتی ہے۔ اگر کوئی رقم زکوٰة صدقہ جاریہ یا کسی اور خاص مد کی بھیجی جائے تو اس کی صراحت فرمادی جائے، ایسی مدات کو اداراه معارف القران کراچی
میں علیحده رکھنے اور ان کے خاص مصرف پر خرچ کرنے کا پورا اہتمام کیا جاتا ہے۔
رقم براه راست اکاؤنٹ نمبر پر جمع کرانے کے لئے رابطہ کریں ۔
00923333510538
نوٹ: حکومتِ پاکستان کے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے ادارا معارف القراٰن کراچی کے تمام عطیات اور چندوں کو انکم ٹیکس سے آرڈینینس مجریہ 2001ع کی دفع 2 کی ذیلی دفع 36 کی شِق C کے تحت انکم ٹیکس سے مستثنٰی قرار دیا ہوا ہے۔
عظیم مقصد کا حصہ بنیے
پروجیکٹ برائے اسکالر شپ (کفالت)
حفظ قرآن کریم
ادارہ معارف القرآن میں شب و روز قرآنِ مجید کی تعلیم کا بہترین سلسلہ جاری و ساری ہے۔ ادارہ کے شعبۂ قرآن میں ایک کثیر تعداد مستحق طلبہ کی زیر تعلیم ہے۔ قرآن کی تعلیم ایک عظیم صدقہ جاریہ ہے۔آپ خود بھی اس سلسلے میں ادارے کے ساتھ تعاون فرمائیں او راپنے عزیز و اقارب کو بھی اس کی طر ف متوجہ فرمائیں۔
ماہانہ خرچ: 5000/= روپے ——— سالانہ خرچ: 60,000/= روپے
.
حفاظ اسکول پروگرام
میٹرک بورڈ کے تحت پانچ سال پر مشتمل ایک منفرد اور کامیاب نظامِ تعلیم مکمل دینی ماحول میں تجربہ کار معلمین و معلمات کی نگرانی میں ایک حافظِ قرآن بچے یا بچی کو اسکول کی تعلیم سے آراستہ کیجیے۔
ماہانہ خرچ : 5000/= روپے ——— سالانہ خرچ : 60,000/= روپے.
رابطہ ادارہ معارف القرآن
ای میل:
info@almaarif.org
پتہ مرکزی کیمپس
پیراڈایز ہومز، گلزارِ حجری
ابوالحسن اصفحانی روڈ، کراچی
فون:
+92 21 34641033
پتہ ایوب گوٹھ کیمپس
ایوب گوٹھ
نیو کراچی