Not Found Not Not Found
Follow us:

درس نظامی کی تعلیم برائے طالبات

تعلیمی مراحل

وفاق المدارس کے تحت چھ سالہ درس نظامی  

o خاصہ سال اوّل
o خاصہ سال دوم
o عالیہ سال اوّل
o عالیہ سال دوم
o عالمیہ سال اوّل
o عالمیہ سال دوم

نمایاں خصوصیات

o ہر درجہ میں طالبات کا یومیہ سبق فرداً فرداً سنا جاتا ہے اور ہر ماہ معلمات اپنے متعلقہ اسباق کا جائزہ لیتی ہیں اور کمزور طالبات کی کارکردگی ان کی والدات کو بذریعہ فون مطلع کردی جاتی ہے۔
o تمام اساتذہ اور معلمات اپنے مقررکردہ پیریڈ پابندی سے لیتے ہیں۔ جس کی باقاعدہ فائل بنائی گئی ہے جس میں ہر پیریڈ کا اندراج ہوتا ہے۔

داخلہ پالیسی

درس نظامی بنات میں مندرجہ ذیل شرائط کے ساتھ داخلے دیئے جاتے ہیں:
o خاصہ سال اوّل کے لیے طالبہ کا میٹرک پاس ہونا ضروری ہےیا ناظرہ قرآن پڑھی ہو۔
o خاصہ سال دوم اور دیگر درجات کے لیے گزشتہ درجہ میں ممتاز یا جید جداً درجہ میں کامیابی ضروری ہے۔

نوٹ: اس کے علاوہ خاصہ سال اوّل میں طالبہ کا مختصر تحریری ٹیسٹ بھی لیا جاتا ہے۔

داخلے کے لیےمندرجہ ذیل کوائف لانا ضروری ہے:
1۔ سرپرست کے شناختی کارڈ کی کاپی ۲۔ گزشتہ درجہ کی کشف الدرجات کی کاپی ۳۔ خاصہ سال اوّل کے داخلے کے لیے میٹرک کی سند یا مارک شیٹ کی کاپی

امتحانی نظام

تعلیمی سال کے دوران ہر تین ماہ کے بعد سہ ماہی اور ششماہی امتحان کا انعقاد ہوتا ہے ۔ سہ ماہی اور ششماہی امتحان میں ناکامی کی صورت میں وفاق کے امتحان میں شرکت کی اجازت نہیں دی جاتی ۔

تعلیم کا دورانیہ

صبح آٹھ بجے سے پونے دو بجے تک ہے ۔جس میں ترتیب وار 7 پیریڈ ہوتے ہیں۔

ہر پیریڈ کا دورانیہ 45 منٹ ہے۔

تعلیمی فیس

درس نظامی بنات شعبۂ کتب میں طالبات کی ماہانہ فیس نہیں البتہ سالانہ فیس 3000/= ہے۔

ٹرانسپورٹ

ٹرانسپورٹ کی ذمہ داری ادارہ کی نہیں ہے۔

والد / سرپرست از خود ٹرانسپورٹ کے معاملات طے کرنے کے ذمہ دار ہوں گے، البتہ ادارے کی انتظامیہ معاونت ضرور کرے گی۔

Copyright 2021 Idara Marif-ul-Quran - Design and Develop By Best Tech