Not Found Not Not Found
Follow us:

المعارف ہائی اسکول برائے طالبات

المعارف ہائی اسکول برائے طالبات

المعارف ہائی اسکول مونٹیسوری تا میٹرک برائے طالبات باپردہ ماحول ، خواتین اساتذہ ، معیاری تعلیم ، بہترین نتائج

تفصیلی معلومات کےلیے رابطہ کریں۔

نگران: جناب عمران احمد صاحب

رابطہ: 2363185-0333

نمایاں خصوصیات

صرف تین سال میں مڈل تک تعلیم

دینی ماحول میں میٹرک تک تعلیم

انگریزی ، ریاضی اور سائنس کے لیے آکسفورڈ کا معیاری نصاب

اردو، انگریزی خوشخطی کا اعلیٰ نظام

معاشرتی معاملات کی اخلاقی و عملی تربیت

 

اسلامی تہذیب سے مزین آسان اردو

احادیث مبارکہ اور سنت رسول ﷺ سے مزین آسان دینیات

حفظِ قرآن کی گردان

زائد از نصابی سرگرمیاں (حمد، نعت، تقریر و مباحثہ)

غیر نصابی سرگرمیاں (پکنک ، آرٹ ورک)  

 

Copyright 2021 Idara Marif-ul-Quran - Design and Develop By Best Tech