جُمادى الأولى 19 1446
Follow us:

پروجیکٹ برائے مکاتبِ قرآنیہ

0%

پروجیکٹ برائے مکاتبِ قرآنیہ

نیہ یقینا!آج کے اس پر فتن دور میں دینی علوم ،خاص کر کہ قرآنِ مجید کی تعلیم کو عام آدمی تک پہنچانا انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔ مکاتب ِقرآنیہ کا پروجیکٹ 2004 میں ایک مکتب سے شروع کیا گیا ۔ مشکل حالات اور وسائل کی کمی کے باوجود الحمد للہ! آج 2020 میں ایک سوپچاس (150) مکاتبِ قرآنیہ قائم کئے جا چکے ہیں،جہاں شب و روز قرآن ِمجید کی تعلیم کا بہترین سلسلہ جاری و ساری ہے۔ ان مکاتب ِقرآنیہ میں تقریباً 3000 طلبہ و طالبات زیر ِتعلیم ہیں ۔ اب تک ایک ہزار( 1000) طلبہ نے تکمیل ِحفظ ِقرآن کی سعادت حاصل کی، جبکہ طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے ناظرہ قرآن کی تعلیم مکمل کی۔ 

ان مکاتب ِ قرآنیہ کے علاوہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں قائم دینی اداروں کے مہتمم و سرپرست حضرات اورمساجد کے آ ئمہ کرام اس بات کے خواہش مند ہیں کے ان کے علاقوں میں بھی اسی طرز پرمکاتب ِ قرآنیہ قائم کیے جائیں۔

Our Donors:

Share This:

Leave Your Comments

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Copyright 2021 Idara Marif-ul-Quran - Design and Develop By Best Tech