شَوّال 6 1446
Follow us:

برائے داخلہ

null
ہماری تقریبات اور تحاریر

علم کی ترویج

یقینا!آج کے اس پر فتن دور میں...

قرآنِ مجید کی تعلیم کو عام آ...

No Future Published Event Found
عظیم مقصد کا حصہ بنیے

پروجیکٹ برائے اسکالر شپ (کفالت)

null
حفظ قرآن کریم
null

ادارہ معارف القرآن میں شب و روز قرآنِ مجید کی تعلیم کا بہترین سلسلہ جاری و ساری ہے۔ ادارہ کے شعبۂ قرآن میں ایک کثیر تعداد مستحق طلبہ کی زیر تعلیم ہے۔ قرآن کی تعلیم ایک عظیم صدقہ جاریہ ہے۔آپ خود بھی اس سلسلے میں ادارے کے ساتھ تعاون فرمائیں او راپنے عزیز و اقارب کو بھی اس کی طر ف متوجہ فرمائیں۔

ماہانہ خرچ:  2700/= روپے ——— سالانہ خرچ:   32,400/= روپے

.

حفاظ اسکول پروگرام
null

میٹرک بورڈ کے تحت پانچ سال پر مشتمل ایک منفرد اور کامیاب نظامِ تعلیم مکمل دینی ماحول میں تجربہ کار معلمین و معلمات کی نگرانی میں ایک حافظِ قرآن بچے یا بچی کو اسکول کی تعلیم سے آراستہ کیجیے۔

 

ماہانہ خرچ : 3200/= روپے ———  سالانہ خرچ : 38,400/= روپے.

علم کے فروغ میں مددگار بنیے

سبسکرائب کریں اور لائک کریں

null

Copyright 2021 Idara Marif-ul-Quran - Design and Develop By Best Tech