1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>


ادارہ معارف القرآن میں تعلیم حاصل کرنے والے بہت سے طلبہ اپنے تعلیمی اخراجات خود برداشت نہیں کرسکتے اس سلسلے میں ادارہ اپنے معاونین مخلصین کے تعاون اور اسپانسر شپ سے ایسے تمام طلبہ کی مکمل کفالت کرتا ہے ادارے میں مستحقین طلبہ کی اسپانسر شپ کی تفصیلات درج ذیل ہیں :

شعبہ قرآن میں طلبہ کی اسپانسر شپ        ماہانہ ١٠٠٠روپے

شعبہ اسکول میں طلبہ کی اسپانسر شپ        ماہانہ ١٥٠٠روپے

رہائشی طلبہ کی اسپانسر شپ                 ماہانہ ٤٠٠٠روپے