1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>


 

ادارہ معارف القران  کراچی کے لیے امدادی رقوم درج ذیل پتہ پر بھیجی جا سکتی ہیں، جس کی رسید وصولیابی کے فوراً بعد روانہ کر دی جاتی ہے۔ اگر کوئی رقم زکوٰۃ صدقہ جاریہ یا کسی اور خاص مد کی بھیجی جائے تو اس کی صراحت فرمادی جائے، ایسی مدات کو اداراہ معارف القران کراچی میں علیحدہ رکھنے اور ان کے خاص مصرف پر خرچ کرنے کا پورا اہتمام کیا جاتا ہے۔

ادارہ معارف القرآن کراچی

پیراڈائز ہومز ابوالحسن اصفہانی روڈ کراچی
فون :021 -34644239   /  021-34641033  
فیکس :021-34643936

رقم براہ راست اس اکاؤنٹ نمبر پر جمع کرائی جا سکتی ہے۔

A/C # 231-006-0000744

FAYSAL BANK Gulzar-e-hijri  Branch Karachi

نوٹ: حکومت پاکستان کے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے ادارہ معارف القرآن کراچی کے تمام عطیات اور چندوں کو انکم ٹیکس سے آرڈینس مجریہ 2001ء کی دفعہ 2 کی ذیلی دفعہ 36 کی شق C کے تحت انکم ٹیکس سے مستنیٰن قرار دیا ہوا ہے۔

اسکالر شپ سسٹم

ادارہ معارف القرآن نے ذی استعداد اور بہتر صلاحیت کے حامل طلبہ کے اعزاز کے لیے مختلف اسکالر شپ پروگرامز رکھے ہیں، یہ اسکالر شپ علم دوست حضرات اور مختلف اداروں کے نام سے موسوم ہوتی ہےاور وہی اس کے لیے  تعاون کرتے ہیں، تفصیلات حسب ذیل ہیں

اسپانسر شپ سسٹم

ادارہ معارف القرآن میں تعلیم حاصل کرنے والے بہت سے طلبہ اپنے تعلیمی اخراجات خود برداشت نہیں کرسکتے ،اس سلسلے میں ادارہ اپنے معاونین ومخلصین کے تعاون اور عطیات  سے ایسے تمام طلبہ کو اسپانسر  شپ دیتاہے جس میں ان کی مکمل کفالت کی جاتی ہے